Get a site

Imran Khan Tweets – Prime Minister of Pakistan

ایسٹر کے موقع پر سری لنکا میں خوفناک دہشت گرد حملے اور اسکے نتیجے میں ہونے والے قیمتی جانوں کے ضیاع کی شدید ترین الفاظ میں مذمت اور سری لنکن بھائیوں سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ غم اور دکھ کی اس گھڑی میں پاکستان سری لنکا کے ساتھ ہے۔

Strongly condemn the horrific terrorist attack in Sri Lanka on Easter Sunday resulting in precious lives lost & hundreds injured. My profound condolences go to our Sri Lankan brethren. Pakistan stands in complete solidarity with Sri Lanka in their hour of grief.

Wishing all our Christian citizens a happy Easter.

مجھے فخر ہے کہ پاکستان میں لاہور کے شمال میں واقع یہ ہسپتال جدید ترین سہولیات سے مزین ہے اور افغانستان سے بھی مریض علاج کیلئے ادھر کا رخ کررہے ہیں۔ اس شعبے کا قیام شوکت خانم کے دوسرے مرحلے کی تکمیل ہے۔ 2020 تک سرجری کی سہولت فراہم کرنے کے تیسرے مرحلے پر بھی تیزی سے کام جاری ہے۔

آج میں نے شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال اینڈ ریسرچ سنٹر پشاور میں کلینیکل اینڈ ریڈی ایشن اونکالوجی کے نئے شعبے کا افتتاح کیا۔ یہ شعبہ عالمی معیار کے ہائی انرجی ویرین لینئر ایکسلریٹرز اور کل وقتی 4-D سی ٹی سائمولیٹر سے آراستہ ہے۔

2
Load More...