Get a site

Abdul Aleem Khan

’اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ‘
وفاقی وزیر سردار علی محمد خان مہر کی رحلت پر گہرا دکھ ہوا ہے. سردار صاحب کے اہل خانہ سے تعزیت کے اظہار کے ساتھ مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے اللہ رب العزت سے دعاگو ہوں.

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

معروف کرکٹر آصف علی کی کمسن بیٹی کی کینسر کی وجہ سے وفات پر دلی افسوس ہوا ہے۔ میں آصف اور انکی فیملی کے غم میں برابر کا شریک ہوں. اللہ تعالیٰ انہیں اور انکی فیملی کو اس دِلی صدمے کو برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔

ایک لیڈر سے اس کے ورکرز کی محبت کا ایک والہانہ انداز

When the going get tough , the tough gets going. The lion hearted stalwart of IK roared back. The truth has prevailed. #AleemKhan

علیم خان عمران خان کے ہراول دستے کا وہ سپاہی ہے جس نے مشکل ترین میدانوں میں تحریک کا علم سربلند رکھا۔ انکی قیدوبندمیں جرات واستقامت اور آزادی میں تحمل پہ انہیں خراج تحسین پیش کرتےہیں۔
#AleemKhan

Load More...