Abid Sher Ali

وَ اِذۡ قَالَتِ الۡمَلٰٓئِکَۃُ یٰمَرۡیَمُ اِنَّ اللّٰہَ اصۡطَفٰکِ وَ طَہَّرَکِ وَ اصۡطَفٰکِ عَلٰی نِسَآءِ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۴۲﴾

اور جب فرشتوں نے کہا ، اے مریم! اللہ تعالٰی نے تجھے برگزیدہ کر لیا اور تجھے پاک کر دیا اور سارے جہان کی عورتوں میں سے تیرا انتخاب کر لیا ۔

آٹے کی لائن میں لگا بوڑھا شخص سوچ رہا تھا کہ کاش وہ فائنل انگلینڈ جیت گیا ہوتا!

سلیکٹڈ حکومت کی حالت دیکھیں انکو کامل علی آغے جیسا بندہ بھی چھترول نما نصیحتیں فرما رھا ھے اور یہ آگے سے یئیں یئیں کر رھے ھیں
اپ ھمارے بڑے ھیں
آپ ھمارے بھائی ھیں
آپ ھمارے ساتھی ھیں
اللہ نے تہانوں بڑا دینا جے
😂 😂 😂

یہ اس وقت کی بات ھے جب

پٹرول 64 روپے لٹر
آٹا38 روپے کلو
گھی 165 روپے کلو
چینی 52 روپے کلو
پیاز اوسطاً 20 روپے کلو
ٹماٹر اوسطاً 25 روپے کلو
وغیرہ وغیرہ پر تھا
تب ان بے شرموں کی حرکات یہ تھیں
👇👇👇👇

چینی کا ریٹ ستر روپے ھونے پر آٹا احساس محرومی کا شکار تھا، چنانچہ یہ اقدام ناگزیر تھا تاکہ جنسی امتیاز کا مسلہ پیدا نہ ھو
(حکومت ترجمان کا متوقع بیان)

Load More...