Get a site

Akhtar Mengal

Thank You @sakhtarmengal and the whole leadership of Balochistan National Party to visit camp of #Engnineers (assets of #Blochistan). Hope you and your team will raise their voice at every forum.
@sakhtarmengal
@BNP_Office
#BalochistanengineersOnRoads

میڈیا نے ہمارے ساتھ بھلے نہیں دیا لیکن ہم میڈیا کے آزادی کے لئے ہر حد تک جائیںگے۔بلوچستان کے نمائندوں سے زیادہ حامد میر نے آواز اٹھایا۔ ہم حامد میر کے ہر قدم پر ساتھ دیں گے۔ سردار اختر جان مینگل
@HamidMirPAK @sakhtarmengal
@Senator_Baloch
@BncPage
@PirkaniNimra

شکریہ سرداراخترجان مینگل

15 مارچ 2019 کو نال خضدار سے لاپتہ ہونے والے نادر بلوچ والد قادر بخش آج بازیاب ہو گیے۔

خاندان کو بازیابی مبارک!
گھر والوں خوشیاں لوٹانے والے سب کرداروں کا شکریہ!
@sakhtarmengal @BNP_Office

آچھی خبر!

تنظیم کی پہلی لسٹ جن میں 52 پرانے لاپتہ افراد کے نام ہے۔ جو کئی سالوں سے لاپتہ ہے، جس سے 10 سال سے لاپتہ مزار خان ولد اومیت جو کیشنگی نوشکی کی ریائشی ہے، بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گیے۔
@jam_kamal @MeerLangau @OfficialDGISPR @sakhtarmengal @HamidMirPAK

آچھی خبر!

تربت سے 7 سال پہلے لاپتہ ہونے والا جاوید ولد عبدالحکیم بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گیے۔

خاندان کو بازیابی مبارک!

گھر والوں کو خوشیاں لوٹانے والے سب کرداروں کا شکریہ!
@jam_kamal @MeerLangau @ImranKhanPTI @OfficialDGISPR @sakhtarmengal @HamidMirPAK @BNP_Office

Load More...