Ali Muhammad Khan

وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور جناب علی محمد خان کی گلشن آباد آمد۔اس موقع پر گاؤں میں فاتحہ حوانی اور مریضوں کی عیادت کی۔انجینئر انیس خان،عابد علی،شاہسوار اور گاؤں کے معززین ان کے ہمراہ تھے۔۔۔
@Ali_MuhammadPTI

4

sent by a member with the following message

"اس ظالم بےضمیر فیملی کو بےنقاب کیجئے ۔
کمسن ملازمہ کو ویگو ڈالے کے پیچے سردی میں بیھٹا کر موٹر وے پر سفر ۔
12 جنوری 2020 شام 5 بجے ۔ موٹر وے ۔"

منسٹر آف سٹیٹ @Ali_MuhammadPTI کی آج اپنے حلقہ این اے ۲۲ یونین کونسل لوند خوڑ آمد

جامعہ مسجد لوند خوڑ بازار میں روڈ اور نکاسی کے مسئلہ پر عوام سے تفصیلی تبادلہ خیال اور مسئلہ عوام کے امنگوں کے مطابق فوری بنیادوں پر حل کرنے کیلئے متعلقہ حکام کو منسٹر آف سٹیٹ کی جانب سے احکامات

3

منسٹر آف سٹیٹ علی محمد خان کی آج اپنے حلقہ این اے ۲۲ یونین کونسل پرخو آمد ۔ ۔ !!

عوام،پارٹی کارکنان سے ملاقاتیں،اجتماعی اور انفرادی مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال،مسائل کے حل کی مکمل یقین دہانی،غمیِ خوشی میں شرکت ۔ ۔ !!
@Ali_MuhammadPTI

3

منسٹر آف سٹیٹ علی محمد خان کی آج اپنے حلقہ این اے ۲۲ یونین کونسل الو پیپل آمد ۔ ۔ !!

مختلف مقامات پر عوام،پارٹی کارکنان سے ملاقاتیں،اجتماعی اور انفرادی مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال،مسائل کے حل کی مکمل یقین دہانی،غمیِ خوشی میں شرکت ۔ ۔ !!
@Ali_MuhammadPTI

4
Load More...