Get a site

Andleeb Abbas

بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن کا رویہ انتہائی مضحکہ خیز تھا - بجٹ سننے بغیر شور مچانا شروع کر دیا ان لوگوں کو شاید امید نہیں تھی کی ہم بجٹ میں غریبوں کو ریلیف دینے جا رہے ہیں اور معیشت میں بہتری لانے کے اقدامات کر رہے ہیں

Opposition was opposing this budget..jab 40 saal aap taraqeee ke mukhalif kaam karte rahe aur mulk ko qarzon mein dabo dya to phir aapki mehnat par paani phairne ke liye yeh budget jo Awaam aur business ke liye hai us par ehtejaj apki asliat zahir karta hai..#SimtSahiAwaamkeLiye

Happy for Khadija Siddiqi, after running from pillar to post & facing all sorts of pressures she finally gets the justice. She has been through a lot.... We're proud of you, keep going.... There is no manhood in attacking or abusing the women...

پولیس کی کارگردگی پر اظہار افسوس ہے - کیسے آپ کسی کو مرنے کے بعد بھی گولیاں مار سکتے ہیں - میں خود پولیس تشد د کا شکار ہو چکی ہوں سر عام میرے پر گولیاں برسایںگیں - ہم آج بھی پولیس ایکٹ 1861ء پر عمل کر رہے ہیں

سانحہ ساہیوال کو جے آئی ٹی اور وزیر قانون نے قتل قرار دیا ہے -ذیشان کی والدہ کا ہماری فیملی کے ہاں آنا جانا تھا - کسی کو بھی جے آئی ٹی کی رپورٹ سے پہلے ذیشان کو دہشت گرد قرار نہیں دینا چا ہیے تھا ابھی بھی رپورٹ مکمل نہیں ہوی ہے

Load More...