Asad Qaiser

- “fear is just an illusion, manufactured in your own brain” - Trust yourself and fight when you have to...

اسپیکر اور سربراہ پاک فضائیہ کا پاکستان ویلفیئر ٹائون کے قیام پر تفصیلی تبادلہ خیال
پاکستان ویلفیئر ٹائون سے محروم طبقات کو آگے آنے کا موقع ملے گا۔ پاکستان ویلفیئر ٹائون کے قیام کے لیے فضائیہ اور راشد میموریل ٹرسٹ کا مکمل تعاون حاصل رہے گا۔ آئیر چیف کی یقین دہانی

3

پاک فضائیہ کے سربراہ مجاہد انور خان سے ملاقات۔ ملکی دفاع کے لیے آئیر فورس کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ پوری قوم دفاعی اداروں کے پیچھے کھڑی ہے۔ بے شک افواج پاکستان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا دنیا میں کوئی ثانی نہیں۔ ہمیں اپنی افواج کی بہادری پر فخر ہے۔

سپیکر قومی اسمبلی کا شجر کاری کے حوالے سے قوم کے نام پیغام

"آو بنائیں سرسبز پاکستان... درخت لگائیں اپنے آنے والے کل کے لیے آئیں ملک کو کلین اینڈ گرین بنائیں"

#Plant4Pakistan #10BillionTreeTsunami

سینیٹ چیئرمین سے ملاقات میں مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر اُجاگر کرنے کے لیے پوری دنیا میں پارلیمانی وفود بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفود مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کو اقوام عالم کے سامنے رکھیں گے۔ پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں کشمیر کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔

Load More...