Asad Umar

کل وزیراعظم کی سربراہی میں کور کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کے تحریک انصاف سپریم کورٹ میں سندھ کے مقامی حکومت کے نظام کے خلاف اپیل دائر کرے گی کیونکہ یہ قانون آئین کے مطابق عوام کو مقامی سطح پر سیاسی، انتظامی اور مالی طور پر با اختیار نہیں کرتا

رضا بھائی زمین پر ہی کر رہیں ہیں. آپ بھی آ جائیں مل کر کام کرتے ہیں. شہر کی ترقی میں سیاست آڑے نہیں انے دیں گے. 1 جنوری کو کراچی کے وفاقی منصوبوں کا جائزہ لیا تھا جو وزیر اعظم کے 162 ارب پیکج کا حصہ ہیں اور رفتار تیز کرنے کے فیصلے کیے تھے. کل ان فیصلوں کی فالو اپ میٹنگ ہے.

رات کو جہاز سے ابھی کراچی کی تصویر کھینچی. ماشاءاللہ اسی لئے کراچی کو روشنیوں کا شہر کہتے ہیں.

شادی بہت بہت مبارک ہو @FarrukhHabibISF. اللہ خوشیاں نصیب کرے

I guess this is what is called dreaming in colour or as they say in urdu.... Billi key khwab mein cheechrey

Load More...