Get a site

Asif Ali Zardari

*سابق صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی گڑھی خدابخش میں شہداء کے مزاروں پر حاضری

*آصف علی زرداری نے شہید بھٹو، بیگم بھٹو، شہید محترمہ بینظیر بھٹو، شہید میر مرتضیٰ اور شہید شاہنواز کی مزاروں پر پھول چڑھائے، فاتحہ خوانی کی

*ڈاکٹر قیوم سومرو اور دیگر پارٹی رہنما بھی اس موقعے پر موجود

** سابق صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے نوڈیرو ہاوَس میں مصروف دن گذارا

** آصف علی زرداری سے آج بھی پارٹی کے ارکان اسمبلی، رہنماوَں و کارکنان نے ملاقاتیں کیں

** پی پی پی پارلیامینٹرین کے صدر سے ملاقات کرنے والوں میں صوبائی وزیر عبدالباری پتافی، ارکان اسمبلی رفیق احمد جمالی، نعمان اسلام شیخ اور نعیم احمد کھرل شامل

** اس موقعے پر پی پی پی سندھ کے صدر نثار احمد کھڑو، سہیل انور سیال، خورشید جونیجو، نصیباں چنہ اور پروین قائمخانی بھی موجود

** لاڑکانہ پریس کلب کے منتخب عہدیدارن کے وفد نے صدر مرتضیٰ کلہوڑو کی قیادت میں آصف زرداری سے ملاقات کی

** صحافیوں کے وفد میں ظفر ابڑو، منیر سومرو، ڈاکٹر بدر شیخ، نوید لاڑک، حنیف سہاگ، محمد علی بھلیم شامل

Former President of Pakistan and President PPP-P @AAliZardari with party leaders, lawmakers, office-bearers, workers and notables at Naudero House.

https://t.co/PjdkHnSGx9

Load More...