Babar Awan

ثابت ہوچکا ہے، انڈین آرمی rogue ہے، لیڈرشپ فاشسٹ، نظام ہر بین الاقوامی قانون اور ضابطوں سے ماورا۔ ایسے انتہا پسند ملک کے ہاتھ میں nuclear بٹن پوری دنیا کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے۔

Prime Minister of Pakistan @ImranKhanPTI meeting @BabarAwanPK this morning

یومِ سیاہ۔
آج دنیا کے سارے برِاعظموں میں مظلوم کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے راشتریہ ہندوستان کے خلاف یومِ سیاہ منایا جارہا ہے۔ یہ کیسی جمہوریت ہے؟ جہاں کوئی گوشت نہیں کھا سکتا، اذان نہیں دے سکتا، عبادت نہیں کرسکتا، ظلم کے خلاف کھل کر بول نہیں سکتا۔#15AugustBlackDay

For the first time ever, the global media is not only listening carefully to the words of a Pakistani PM, but are also supporting our stand. PM Imran Khan's stance against modern day Nazism and ethnic cleansing in Kashmir is garnering international support.

مظفرآباد سے ابھی واپس لوٹے ہیں، وزیرِاعظم نے بھارت کو اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کا اعلان کیا۔ مظلوم کشمیریوں کے عالمی سفیر بن جانے کا کہا۔ مودی کو ایشین ہٹلر قرار دیا اور کشمیر کے لئے آخری حد تک جانے کا عندیہ۔
شکریہ عمران۔۔۔ آپ کے لفظ پہلی بار گلوبل میڈیا بھی بول رہا ہے۔

Load More...