Bilawal Bhutto Zardari

عمران خان تمہیں اپنے مظالم کا حساب دینا ہوگا! تمہیں گھر جانا ہو گا کیونکہ یہ عوام تمہیں معاف نہیں کرے گی۔ اس ملک کے مزدور اور کسان تمہیں معاف نہیں کریں گے!

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کٹھپتلی خان کو تنبیہ
@BBhuttoZardari
#KarsazStruggleContinues
(4/4)

"پارلیمان کو تالا لگ چکا ہے جبکہ سیاست سڑکوں پر آچکی ہے۔ عمران خان اپنی نااہلی چھپانے کیلئے الزام سابقہ حکومتوں پر لگاتا ہے جبکہ خود ملک کو ایک سال میں دس ہزار چار سو ارب کا مقروض کر چکا ہے"۔
@BBhuttoZardari
#KarsazStruggleContinues
(3/4)

"نئے پاکستان میں ووٹرز باہر اور فوج پولنگ اسٹیشن کے اندرموجود ہوتی ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 11 میں ہونے والی دھاندلی کو بے نقاب کرے گی۔ اس نااہل اور نالائق حکومت کو گھر بھیجنے کا وقت آپہنچا ہے”۔
@BBhuttoZardari
#KarsazStruggleContinues
(2/4)

“سانحہ کارساز میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے 177وفا و جفا کے پیکر شہداء کی یادوں کی شمع ہمارے دلوں میں روشن ہے۔ ہم ان کو نہ بھولے ہیں اور نہ ہی کبھی بھول سکتے ہیں”۔
@BBhuttoZardari
#KarsazStruggleContinues
(1/4)

This video has also been brought to my notice. I’m asking the party to investigate and will then follow up with the ECP & relevant authorities. #ps11

Load More...