Get a site

Ch Fawad Hussain

سابق سربراہان مملکت کے کیمپ آفسز، بیرونی دوروں پر سرکاری اخراجات کی تفصیلات کابینہ میں پیش ۔
نواز شریف نے 4 ارب 31 کروڑ،آصف زرداری نے 3 ارب 16 کروڑ ،شہباز شریف نے 8 ارب 72 کروڑ سرکاری خزانہ سے خرچ کیے،یوسف رضا گیلانی نے 24 کروڑ ،راجہ پرویز اشرف نے 32 کروڑ خرچ کیے ۔

ججز کی ججمنٹ کے ریویو کا طریقہ کار ہونا چاہیے۔ اور یہ ہمارے عدالتی نظام کا سقم ہے۔ افتخار چوہدری کے دور میں جوڈیشل ایکٹوزم نہیں بلکہ جوڈیشل بلیک میلنگ ہوئی۔ فواد چوہدری
@adilshahzeb
@fawadchaudhry

"17 اکتوبر کو پاکستان میں سائنس کانفرنس کرائیں گے اور اس کانفرنس میں بل گیٹس، مارک زکربرگ ، گوگل کے سی ای او اور ملالہ یوسفزئی کو بھی دعوت دیں گے" - فواد چوہدری کی پریس کانفرنس

@fawadchaudhry #ThinkFutureConference #PTI

https://t.co/nhNQho5HVb

Met with @DailyMailUK journalist @DavidRoseUK who did story @CMShehbaz money laundering in the UK
I have enough evidence of Shahbaz’s money laundering and I am waiting to meet Sharif family in Uk& pak court:David Rose
@fawadchaudhry @ShazadAkbar @MaryamNSharif @SulemanSharif82

2

آج پاکستان میں منتخب جمہوری حکومت اور پاک فوج میں مثالی اشتراک عمل جاری ہے معشیت کی بحالی خارجہ محاز پر چیلنجر کا حل نظر آرہا ہے مسلح جتھوں سے چھٹکارے کی پالیسی پر عمل کا آغاز ہوا ہے عمران خان جنرل باجوہ ٹیم پورے فارم میں ہے اس لئے اس ٹیم کا تسلسل پاکستان کے فائدے میں ہے!

Load More...