Get a site

Ch. Manzoor Ahmed

Death anniversary of the great revolutionary Bhaghat Singh whom Gandhi opposed and Jinnah supported.

بیگم نصرت بھٹوانسانی تاریخ کی واحد خاتون
ایک وزیراعظم کی بہو
ایک وزیراعظم کی بیوی
ایک وزیراعظم کی ماں
بدقسمتی دیکھیں
پہلے خاوند کو شہید کیا گیا
پھر ایک بیٹے کو اور پھر دوسرے بیٹے کو اور آخر میں بیٹی کو بھی شہید کر دیا گیا
خود ایسی تاریخی جدوجہد کی کہ تین مارشلاؤں کو شکست دی۔

Hum toh mit jaein gay ay arz e wattan,lekin tum ko Zindaa rehna hai qayamat ki sehr honay tak #YoumePakistan #23March #PakistanZindabad

بابا سوشلزم شیخ رشید پنجاب تھا ۔جہانگیر بدر پنجاب تھا،اسلم گل پنجاب ھے،چوھدری منظور پنجاب ھے،حسن مرتضی پنجاب ھے،شاھدہ جبیں پنجاب ھے،میں پنجاب ھوں اور لاکھوں بلاول کے چاھنے والے پنجاب ھیں۔
@PPPPunjab_SM
@SMARC_PPP

وزیر داخلہ اور سیکرٹری داخلہ کی پریس کانفرنس سنیں وہ کیا کہہ رہے ہیں وہ یہ نہی کہہ رہے کہ گرفتار کیا ہے وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ Protective Custody میں لیا ہے.
کیوں لے رہے ہیں آپ؟؟
دسویں بار ان پہ پابندی لگ رہی ہے وہ پھر چھوڑ دئے جاتے ہیں
@Ch_ManzoorAhmed

Load More...