Dr. Arif Alvi

امت شاہ کے ہندوستان میں مسلمان ہونا کیا ہوتا ہے، اب سمجھ میں آنے لگا ہے۔
معروف سیاسی و سماجی کارکن صدف جعفر کے ساتھ پولیس نے کیا کیا، ان کی زبانی سنیے

#India #Muslims #AmitSha

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کی مرحوم فخر الدین جی ابراہیم کے گھر آمد

صدر مملکت کی مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی

صدر مملکت کی اہل خانہ سے تعزیت

صدر مملکت کی مرحوم کی بلندی درجات اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ڈپٹی چیئرمین سینٹ سلیم مانڈوی والا کے گھر آمد

صدر مملکت کی سلیم مانڈوی والا سے ان کے بیٹے کی وفات پر اظہار تعزیت

صدر مملکت کی مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی

صدر مملکت کی مرحوم کی بلندی درجات اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا

وفاقی محتسب اور محتسبین کے دائرہ اختیار میں تمام فیڈرل وزارتیں، فیڈرل یونیورسٹیاں، تمام بینک اور انشورنس کمپنیاں شامل ہیں۔ انکے پاکستان بھر میں 11 دفاتر ہیں۔ شکایات آپ خود داخل کرسکتے ہیں یا ڈاک ،فیکس اور ای میل کے ذریعہ بھیج سکتے ہیں۔
آن لائن دیکھیں
https://t.co/yQj4bAKgsj

شکایات سادہ خط کے ذریعے بھی بلامعاوضہ دائر کی جاسکتی ہیں ۔ کسی وکیل کی ضرورت نہیں اور 60 دن میں فیصلہ کیا جاتا ہے۔ اپیل کی صورت میں حکومت یا شکایت کنندہ صدر کے پاس آتے ہیں ۔ میں نے یہ یقینی بنادیا ہے کہ میری میز پر آنے والی ہر اپیل کا فیصلہ 24 گھنٹوں کے اندر ہی ہوجاتا ہے۔

Load More...