Dr. Shahbaz GiLL

No outdoor activities in all Public & Private Schools of Punjab till December 20th, 2019 due to the Air Quality. Secondly, all children to wear air filter masks during School hours. Lastly, an awareness session on environment to be held in all schools. Notification Attached.

ان کو لگتا تھا عمران خان ڈیل کر لے گا۔ یہ کسی اور کو رہا کروانے کے لئیے کرائے کی بس سے زیادہ اور کچھ نہیں تھے۔

اگر میاں صاحب واقعی بیمار ہیں تو بانڈ دینے میں مسلئہ کیوں ہے ؟ اب آپ کو میاں صاحب کی زندگی کی پرواہ کیوں نہیں ہے۔ اب آپ دیکھیں گے جس جس کو تیزی تھی وہ میاں صاحب کی صحت چھوڑ کر بانڈ بچانے پر لگ جائے گا

حیران ہوں لوگ کس طرح ہر بات کو مذہبی رنگ دینے کی کوشش کرتے ہیں۔ جو لوگ کاشف اور کاشف کے خاندان کو جانتے ہیں ان کو پتا ہے کہ یہ ایک روائیتی مذہبی گھرانہ ہے۔ کاشف کی بات کو غلط رنگ دے کر اس کو اور اس کے خاندان کو تکلیف مت پہنچائیں۔

ان جیسے جاہلوں کی وجہ سے آج اسلام اورپاکستان بدنام ہیں۔ عمران خان ان سے ہزار درجے بہتر مسلمان اور انسان ہے۔ آپ کو ایسی بکواس پر شرم آنی چاہئے

Load More...