Dr. Tariq Fazal ‏Ch

Today at NAB court Lahore

تحریک انصاف کی حکومت میں غریب کا جینا دشوار

2

پچھلے دور حکومت میں مریضوں کو سرکاری اسپتالوں میں ادوایات کی فراہمی مفت ہونے کے ساتھ فری ٹیسٹ کروانے کی سہولت بھی میسر تھی۔ اب نہ صرف مریض ادویات کے اخراجات برداشت کریں گے بلکہ حکومت پنجاب کو -/2500 روپے فی ٹیسٹ بھی ادا کریں گے۔

ریاست مدینہ کی طرف (نا اعوذباللہ) ایک اور قدم

حکومت کی ایک سالہ کارکردگی۔ عام پاکستانی کی زندگی بہتر ہوئی یا برباد فیصلہ آپ خود کریں۔۔۔(1/2)

4

طارق فضل چوہدری آزاد کشمیر کی عوام سے خطاب کررہے ہیں۔

Load More...