Get a site

Farrukh Habib

GICD ختم کرکے گیس کی قیمت میں کمی آئے گی جس سے کسان کو یوریا کی قیمت میں 200 روپے فی بوری سستی ملے گی۔
ن لیگ کی حکومت کیجانب سے دبائے گے ایکسپورٹ ریفرنڈز موجودہ حکومت پرامزری نوٹس کے ذریعے ادا کرے گے انڈسٹری کا پہیہ چلے گا اور برآمدات میں اضافہ ہوگا۔

عثمان بزدار کی "گورننس"
سانحہ ساہیوال کے 72 گھنٹے بعد "کم یا ذیادہ" کچھ نہ کچھ ایکشن ہوگیا۔
شہباز شریف کی "گوڈ گورننس"
سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ایف آئی آر واقعے کے کئی ماہ بعد سابق جنرل راحیل شریف کی مداخلت کے بعد کاٹی گئی۔

سپریم کورٹ نے انصاف کا بول بالا کردیا۔ بڑے وکیل کے بیٹے کو خدیجہ صدیقی کو چھڑیاں مارنے پر قید کی سزا سنا دی۔ @HniaziISF اور انکی ٹیم کو مبارکباد جو مظلوم کا انصاف دلانے کے لیے ڈٹے رہے۔

3

فیصل آباد بار کیجانب سے ہائیکورٹ بنچ کے قیام کے لیے احتجاج کے طور پر 2 ماہ سے جاری عدالتی تالہ بندی کھول دی گئی ہے۔ اس حوالے سے پارلیمینٹرینز اور وکلا نمائندوں کی نے بھرپور کردار ادا کیا۔
ہائیکورٹ بنچ کے قیام کے حوالے سے سنجیدہ کوش جاری رہے گی۔

Culprits will be taken task.

Load More...