Get a site

Faryal Talpur

** اس موقعے پر سینیٹر روبینہ خالد، رمیش لال، فیصل ممتاز راٹھور، چودھری ریاض، گل محمد جکھرانی اور شگفتہ جمانی بھی موجود تھے

**پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپورسے ارکانِ قومی اسمبلی کی ملاقات

**فریال تالپور سے پارٹی ایم این ایز مخدوم جمیل الزمان اور روشن جونیجو نے ملاقات کی

**زرداری ہاوَس اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا

ابرار علی تنویر جیسے کارکنان کا بچھڑنا پوری پارٹی کا نقصان ہے۔ فریال تالپور

ابرار علی تنویر کے خاندان کے غم میں ہر کارکنان برابر کا شریک ہے۔ فریال تالپور

مرحوم ابرار علی تنویر کی پارٹی کیلیے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ فریال تالپور

صدر پی پی پی خواتین ونگ فریال تالپور / پی پی پی لاہور

پی پی پی لاہور کے کارکن اور جیالے ابرار علی تنویر کے انتقال پر انکے خاندان سے تعزیت کرتی ہوں۔ فریال تالپور

خدا مرحوم ابرار علی تنویر کے درجات بلند فرمائے۔ فریال تالپور

** عوام کو درپیش مسائل و تکالیف کو فقط پیپلز پارٹی ہی سمجھ اور محسوس کرسکتی ہے: فریال تالپور

** ملک کو درپیش چیلجز کا سامنا کرنے کا ویژن فقط پیپلز پارٹی کی قیادت کے پاس ہے: فریال تالپور

Load More...