Get a site

Faryal Talpur

** آئیے آج کے دن قراردادِ پاکستان پیش کرنے والے ہمارے قائدین و بزرگوں کو خراج عقیدت پیش کریں: فریال تالپور

** برطانوی سامراج اور انڈین کانگریس کی مکاری کے خلاف نعرہ حریت بلند کرنے والے بزرگو آپ کا شکریہ: فریال تالپور

** ملک کے بانی بزرگوں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے عوام کے حقوق کو مقدم اور اسے ساتھ لے کر چلنا ہوگا: فریال تالپور

** قراردادِ پاکستان کی روح آمریت کی نفی ہے: فریال تالپور

** پاکستان کی ترقی اور استحکام جمہوریت سے منسلک ہیں: فریال تالپور

** پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور کا یوم پاکستان پر پیغام

** قراردادِ لاہور کو ہماری تاریخ میں سنگ میل کی حیثیت حاصل ہے: فریال تالپور

** آج کا دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ پرعزم اور مدبر عوامی قیادت کے فیصلے تاریخ کے رخ بدل دیتے ہیں: فریال تالپور

** پاکستان آج پھر مشکلات میں گھرا ہے، آج ہر جمہوریت پسند کو نصرت بھٹو کا عزم و حوصلہ درکار ہے: فریال تالپور

** قائد عوام کی شہادت کے بعد بیگم بھٹو نے ظلم و جبر کی آندھیوں میں ان کے نظریئے کا علم تھامے رکھا: فریال تالپور

** وہ پاکستانی خواتین کی رول ماڈل اور جمہوریت پسند کارکنان کی نظریاتی ماں ہیں: فریال تالپور

Load More...