Get a site

Fayazulhasan chohan

کوٹ لکھپت جیل کے قیدی نمبر 420 کی بیٹی ملکہ جعلسازی بیگم صفدر اعوان اپنے بدنام زمانہ اور عالمی شہرت یافتہ کرپٹ بدیانت باپ کو قانون اور قدرت کے شکنجے سے بچانے کے لیے ججوں کی اخلاق باختہ خفیہ ویڈیو بناتی ھے ..اور بھر..شرم وحیا کی گولیاں اور کیپسول بھی بیچتی ھے۔۔ سبحان تیری قدرت۔!!! https://t.co/SW9Wm2GaUa

اللہ پاک نے نبی پاک کے صدقے وزارت کی عزت سے نواز دیا ھے۔۔ اپنے قائد @ImranKhanPTI اپنے بڑے بھائی اور قائد @naeemul_haque اور زلفی بخاری صاحب کا بہت شکریہ۔۔!! انشاءاللہ اپنے قائد عمران خان کی امید پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کروں گا۔۔!!

پی ٹی آئی کی حکومت اور ⁦@ImranKhanPTI⁩ کے حوالے سے اس وقت یہ صورت حال ھے۔۔۔سنیں گے تو موجودہ تمام سیاسی منظر نامہ سمجھ آجائے گا۔۔!!!!
⁦@zemtv⁩ ⁦@siasat_pk⁩ ⁦@PTIofficial⁩

کیپٹن صفدر فرماتے ہیں میری بیگم نے چوڑیاں توڑ کر ہتھکڑیاں پہننے کا فیصلہ کر لیا ھے۔!
صفدر صاحب وہ تو ٹھیک ھے جناب لیکن آپکی بیگم نے جو ڈھائی ہزار ریال ماھانہ کی تنخواہ والی جو چوڑیاں آپ کے ہاتھوں میں پہنا رکھی ہیں کیا وہ آپ نے توڑنے کا فیصلہ کیا ھے کہ نہیں۔!!جواب کا انتظار رھے گا

بیگم صفدر اعوان کی ریاستی اداروں، عدالتوں اور وزیر اعظم کے خلاف ھرزہ سرائی کا جواب۔۔۔!!!!!! بیگم صفدر اعوان اور آل شریف کے کانوں کے نیچے سے دھواں ضرور نکلے گا۔۔۔!!!
⁦@zemtv⁩ ⁦@siasat_pk⁩ ⁦@PTIofficial⁩

Load More...