Firdous Naqvi

“میری لوگوں سے اپیل ہے کے اپنے بچوں کو گھروں میں رکھیں، ہم جانتے ہیں یہ مشکل کام ہے لیکن باہر نکلنا اس بیماری کو گھر لانے کا باعث ہے۔ ہمیں تشویش ہے کے لوگ پریشان ہیں اور سندھ حکومت لاک ڈاؤن کے اعلان کے بعد سے غائب ہے،کوئی منصوبہ بندی نظرنہیں آرہی” ⁦@Fsnaqvi⁩

“ہم تنقید براۓتنقیدنہیں کرینگے،ہمPPP کی طرح وہ الفاظ استعمال نہیں کرینگےجوانہوں نےکیۓ،نہ ہم اس طرح کی بےمقصد باتیں کرینگےجو PPPچئیرمین کرتےہیں جس کا نہ کوئی سر ہے نہ پیر لیکن سوال کرینگے کے جو دعوے کیۓ گۓوہ اقدامات کہاں ہیں؟ لوگ پریشان ہیں،سندھ حکومت غائب ہے” ⁦@Fsnaqvi⁩

“ہمارےپاس لوگوں کی شکایات آرہی ہیں لوگوں کوہسپتال سےواپس بھیجاجارہاہے،ہمارےMPAاپنےحلقوں میں راشن کاانتظام اپنی مدد آپ کےتحت کررہےہیں لوگ پوچھ رہےہیں سندھ حکومت کہاں ہے؟کورنٹین فیسیلیٹی ہرضلع میں ہونی چاہیۓجولوگوں کی پہنچ میں ہو،کہاں ہیں کتنی ہیں کچھ پتہ نہیں” ⁦@Fsnaqvi⁩

Lockdowns and quarantine measures often leave women and children vulnerable to domestic abuse and violence - which is known to rise during emergencies

Our helpline is here to help you
Dial 1099 or call/text us on WhatsApp 03339085709

#HighRiskCovid19 #COVID19Pakistan

Waah Sain Sarkar!
Good planning also requires taking critique. Lockdown did not work all playgrounds full of kids. Testing did not incr. 2the level you stated. Isolation ctr still not https://t.co/mOsCkDaDOD announced.
1/2

Load More...