Haleem Adil Sheikh

21اگست کو مینے تقریر مین واضح کہا تھا کہ لاڑکانہ میں وایکسین کا بندوبست کیا جائے!
تاکہ سندھ حکومت ہوش کے ناخن لے !
اور تمام ہسپتالوں میں ویکسین مہیا کی جائیں!
مگر سندھ حکومت اس بات پر بجا ہے کے کچھ نہیں کرنا سندھ میں بچے سسک سسک کے مر رہے ہیں @BBhuttoZardari

حلیم عادل شیخ

سندھ اسیمبلی میں ریچھ اورکتے کی لڑائی کاکھیل کھیلا جاتا ہے
@HaleemAdil

مکیش کمار چاولہ جب عوام کی بات ہوتی ہے تومخالفت کرتا ہے، مکیش کمار نے سندھ کو شراب زدہ کردیا ہے۔
@HaleemAdil

سندھ سرکار سنو !! ایک اور لاچار ماں ہار گئی !!
بچے کو لاڑکانہ میں کتے کی ویکسین نہ ملی، موت مل گئی
جگر گوشہ ماں کی گودمیں تڑپ تڑپ کر دم توڑ گیا
21اگست کو مینے تقریر مین واضح کہا تھا کہ لاڑکانہ میں ایکسین کا بندوبست کیا جائے
#ShameOnSindhGovt @BBhuttoZardari

آج صرف لواحقین کےلیۓدعانہیں بلکہ یہ بھی دعاکریں جس نے بھی سندھ کو لوٹا ہے،
اسکاذمہ دارہےاللہ انہیں بربادکرے۔.
#ShameOnPPP
#ShameOnSindhGovt

Load More...