Get a site

Iftikhar Durrani

کرپشن کے خلاف جنگ اور ملک میں معیشت کی بحالی کیلیے سرمایہ کاری تحریک انصاف کی حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔ ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ اس سلسلے میں حکومتی پالیسی کا عہد نامہ ہے ۔#CrownPrince #Pakistan

سرمایہ کاروں کو یقین ہے اب پاکستان میں کرپشن نہیں ہوگی، افتخار درانی
@GFarooqi @DuraniIftikhar @PTIofficial #SaudiArabia #TimeToInvestInPakistan #GFG #GNN
لائیو لنک: https://t.co/spGDNLku4g

Prime Minister Office has invited her, she’ll meet Prime Minister Imran Khan soon InshaAllah.

Prime Minister Office is pleased to invite the youngest athlete to meet Prime Minister Imran Khan.

#PrimeMinisterImranKhan

وزیراعظم نے22سال جدوجہد کی اور ایک مقصد کے لیئے کی کرپشن کا خاتمہ،ملک کو اسلامی فلاحی ریاست بنانا۔اب کوئی سرمایہ کار پاکستان آئے گا تو وہ کاروبارکرنےکے لیئے سہولیات دیکھتاہےاورہماری ترجیح ہے کہ سرمایہ کاروں کے لیئے مفید فزاءفراہم کی جائے تاکہ پاکستان کو معاشی بحران سے نکالا جاسکے

Load More...