Imran Ismail

Attended inauguration of field hospital setup with the help of Pak Army,Our government is providing best possible support. My salute to all the donors, volunteers, Dr’s, nurses, janitorial staff and army personnel. An excellent imitative #PakistanZindabad @ImranKhanPTI

4

Acknowledge the help provided at this hour by Minister @AliHZaidiPTI who gave cheque worth Rs.30 million through Chairman KPT under the name of utility corporation for ration distribution. Thank you PM Khan @ImranKhanPTI

اگرآپ میں کورونا کی علامات ہیں تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں

گھر بیٹھے 24 گھنٹے کسی بھی وقت گورنر اینڈ چیف منسٹر پنجاب کورونا ٹیلی میڈیسن ہیلپ لائن
03041112101 پررابطہ کریں۔

گھر پر رہیں محفوظ رہیں

تھلیسیمیا کے مریضوں کی مدد کیلئے گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی میدان میں:

سوشل میڈیا پر تھیلیسیمیا کے مریضوں کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بھی انکے لئے خون کا عطیہ دیا۔

آپ سب بھی انکی مدد کریں اسوقت انکو خون کی اشد ضرورت ہے۔

@ImranIsmailPTI

Load More...