Imran Khan – Prime Minister

جنگ بندی لکیرکے اس پار نہتے شہریوں پر مقبوضہ بھارتی افواج کے شدت پکڑتے اور معمول بنتےحملوں کے پیش نظر لازم ہے کہ سلامتی کونسل عسکری مبصر مشن (UNMOGIP) کی مقبوضہ کشمیر میں فی الفور واپسی کیلئے بھارت سے اصرار کرے۔ہمیں ہندوستان کی جانب سے ایک خودساختہ/جعلی حملے کا سخت اندیشہ ہے۔

As Indian Occupation forces continue to target & kill civilians across the LOC with increasing intensity & frequency, there is an urgent need for UN SC to insist India allow UNMOGIP return to IOJK-side of LOC. We fear an Indian false flag operation.

اسلامی دنیاکےسب سےتجربہ کار اور کامیاب سیاستدان کا بھی بالکل اسی قسم کےمسائل سےسابقہ رہا جن کاسامنا آج میری حکومت کو ہے۔انکی راہ میں بھی وہی سیاسی مافیا حائل ہوا جس نے اداروں کی تباہی کے ذریعے ملائشیاء کوقرض کی دلدل میں دھنسایا اور اسکا دیوالیہ نکال دیا۔ https://t.co/MOoDIzQBb2

The most experienced and accomplished statesman of the Muslim world faces exactly the same problems as my govt. He is confronted with an entrenched pol mafia that has bankrupted and indebted Malaysia, leaving state institutions devastated. https://t.co/MOoDIzQBb2

پوری قوم کو سلیمان خان پر فخر ہے جنہوں نے جرات مندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہایت بے لوث انداز میں برف میں پھنسے ہوئے لوگوں کی مدد کی۔ https://t.co/S6ALeUzhur

Load More...