Jam kamal khan

A loss of a very good human being and officer...May Allah pak higher his darjaat and keep his rehmat on his family.

وزیر اعلی بلوچستان @jam_kamal کی ہدایت پر ہسپتالوں میں ڈاکٹرز و محکمہ صحت کے عملے کی حاضری یقینی بنانے کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال موسی خیل اور قلعہ سیف اللہ میں بائیو میٹرک سسٹم نصب کر دیا گیا۔بلوچستان کےکچھ ہسپتال، سکول ودفاترمیں نصب کردیا گیا ہےاور باقی میں نصب کیاجارہاہے

2

ضعلی انتظامیہ گوادر اور بامسار کے زیر اہتمام گوادر کے ساحل سمندر پر 3 نومبر 2019 کو سینڈ آرٹ کا مقابلہ منعقد ہوگا جس میں ضلع بھر سے نوجوان آرٹسٹ ریت سے بنائے گئے آرٹ گوادر کے ساحل سمندر پر بناکر دنیا بھر میں گوادر کا آرٹ متعارف کروائے گے ۔۔ @MekranPage

EPA department and its team stared Ambient Air Pollution study of Quetta city from 1st October, 2019.

All the important chowks included in the study. Today on 16th October 2019 EPA Lab team* *installed PM10 Ambient Air Monitoring Sampling survey of Quetta City.

2

Inshallah...currently Governor is the authority and i have communicated to him and there is a detail enquiry...inshallah all steps shall be taken and we cannot bear such things.

Whatever shall be required we shall inshallah do.

Load More...