Khawaja Izhar Hassan

'Don't look towards govt for jobs,' Fawad Chaudhry tells nation in a U-turn
https://t.co/7nT6xfowWN

چوہدری صاحب گزشتہ کئ روز سے عمران خان مخالف خیالات کا بھی برملا اظہار کررہے ہیں اور اپنی کابینہ کے وزرا سے بھی الجھ رہے ہیں۔ یہ معاملہ ایم کیو ایم کا نہیں بلکہ پی ٹی آئ کی حکومت کو کمزور کرنے کا ہے۔جان بوجھ کر نئے محاذ کھولے جارہے ہیں۔
@ImranIsmailPTI @ImranKhanPTI @Asad_Umar

نیو کراچی UC7 میں صوباٸی حکومت کے زیرِدست PPP کے سُرخیل سہیل دہلوی و ہمنواٶں نے علی الصبح رواٸتی شہداپن کے ذریعے سندھی ہوٹل کے قرب و جوار کی دُکانوں کی بجلی جبراً منقطع کر کے نیو کنکشن کی مد میں 10000 ایڈوانس اور 3000 ماہانہ شراٸط پر وصول کر رھے ہیں۔
@KElectricPk @ImranIsmailPTI

نیو کراچی ٹاؤن کی یوسی 7 میںPPP کے زمہ داران نے اپنی بدمعاشی کررگئی ہیے آج صبح سندھ ہوٹل کی مارکیٹ میں سہیل دہلوی نے تمام دکانوں پر سے بجلی کاٹ دی ہیے اور اپنے لوگوں کو بیٹھا کر عوام سے کنشن کرواکر 3000 ہزار روپے ماہانہ اور10.000 ہزار روپے ایڈوانس بکنگ کررہا ہیے
#shameOn_ppp

Guoliang Road Tunnel China 🇨🇳
This is something unbelievable.

Load More...