Khawaja M. Asif

The difference between PMLN and PTI regimes for the middle class in Pakistan in 2017 & 2019 according to Wall Street Journal.
تجربہ کار اور اناڑی کا فرق جان کے جیو

علیحدگی کے بعدکچھ عرصہ ٹھوکر یں کھا کےبنگلہ دیش سنبھل گیا.سیاسی استحکام آیااورمعیشت مستحکم ھوئ.کپاس کانام نشان نہیں اور گارمنٹ کادنیامیں دوسرا بڑا ایکسپورٹر بن گۓ.50سال میں جو سفر انہوں نے طے کیا.وہ ھم کیوں نہ کر سکے.سوال پاکستان کی حکمران اشرافیہ سےبنتا ھے؟

اس ڈنڈے کے سرے پر بندھی بچی سے نیچے کھڑے شخص تک کا جو فاصلہ ہے
اسے بھوک کہتے ہیں

عمران خان کو "اچھی ٹیم" مل جاتی اس نے انی ڈال دینی تھی۔

"ایک غیر مطمئن یوتھیا"

وزیر اعظم عمران خان مولانا فضل الرحمان کو ڈیزل کہیں وہ لائیو چلے گا بار بار ٹیلی کاسٹ بھی ہوگا لیکن مولانا کو جواب دینے کا حق نہیں ان کی گفتگو ، بیان یا پریس کانفرنس پیمرا کی نظر میں اشتعال انگیزی ہے
میڈیا کی ایسی آزادی کا تصور واقعی لندن میں بھی نہیں کیا جا سکتا

Load More...