Khawaja Saad Rafique

اسیران و عاشقان ِجمہور کے نام :

اسقدرخوف ھےاب شھرکی گلیوں میں کہ لوگ
چاپ سنتے ھیں تو لگ جاتے ھیں دیوار کے ساتھ

ایک تو خواب لیے پھرتے ھو گلیوں گلیوں
اُس پہ تکرار بھی کرتے ھو خریدار کے ساتھ

ھمکو اس شھر میں تعمیر کا سودا ھے جہاں
لوگ چُن دیتے ھیں معمار کو دیوار کے ساتھ

فراز

میر جاویدالرحمٰن کراچی میں انتقال کر گئے
انا للّٰہ و انا الیہ راجعون

پابندِسلاسل میرشکیل آخری لمحات میں ایک لمحہ بھی بھاٸ کےساتھ نہ گزار سکے

مشرف کےدورِ جبر میں مجھے چھوڑا گیا تو امی انتظار کرتے قومےمیں جا چکی تھیں انھیں ملےبغیر ھی جاناپڑا

ظلم پھرظلم ھے بڑھتا ھےتو مٹ جاتا ھے

او بھاٸ !

پی ٹی آٸ ورکرز کی
ٹائیگر فورس پر وقت اور قومی وسائل ضائع کرنے کی بجاۓ

کرونا سے لڑنے کے لئے جامع منصوبہ بندی ریاستی مشینری اور قوم کا جذبۂِ اخوت بروۓ کار لاؤ 🙏🏻🙏🏻🙏🏻

بدقسمتی سے جناب عمران خان کا قوم سے خطاب بے معنی اور ٹھوس اقدامات سے خالی تھا

کرونا سے لڑنے کے لئے قومی وحدت اور مواخات کی بات ھی نہیں کی گٸ

وزیر اعظم کے عہدہ پر بٹھایا گیا شخص قومی اتحاد و یک جہتی پر یقین ھی نہیں رکھتا

#teamksr

if indian can do it why not we ..??
PR has full capacity to fullfill it wth the help of Pak Army n pro gvts in two weeks wth necessary funds
i offer my services to fed gvt along wth railway engineers to do it

4
Load More...