Get a site

Liaqat Baloch

داتا دربار کے باہر دہشتگردی کا نشانہ بننے والے ہیڈ کانسٹیبل محمد اسلم شہید کی تعزیت کے لیے ان کی رہائش گاہ پر بھائیوں،خاندان کے افراد سے ملاقات،کوئی حکومتی نمائندہ خاندان سے تعزیت کے لیے نہیں آیا۔دارارقم سکول کے ذمہ داران نے اعلان کیا کہ بچوں کے تعلیمی اخراجات برداشت کئے جائیں گے

4

قصور للیانی مصطفی آباد میں عوامی افطار پروگرام سے خطاب کیا،جماعت اسلامی کی زونل نظم اور جے آئی یوتھ نے بھرپور تیاری کی تھی۔تمام شعبہ ہائے زندگی اور سیاسی جماعتوں کے نمائندے شریک تھے۔مولانا جاوید قصوری،شاہد نوید ملک،سردار نور احمد ڈوگر،عثمان غنی قصوری اور حاجی رمضان بھی موجود تھے۔

4
Load More...