Miftah Ismail

آج سیا لکوٹ لاھور موٹروے پہ دوسری دفعہ سفر کر نے کا اتفاق ھوا۔ 85منٹ میں سیالکوٹ چھاونی سے ڈیفنس لاھور کا فاصلہ طے ھوا۔
نوازشریف نے گوادر سے لےکر خنجراب تک کے فاصلے مٹائے جغرافیہ سمٹ گیا نئی تاریخ رقم ھو گئ۔
شکریہ میرے قائد
اللہ تیرا حامی و ناصر ھو

My heartfelt condolences at the passing away of Mir Javed ur Rahman. May Allah rest his soul in peace. And may Allah give the Jang/Geo family the fortitude to bear this loss. The jailing of Mir Shakeel ur Rahman at this point is cruel and I pray that he will be released soon.

I hope it doesn’t happen. Whoever’s in power next must again refrain from politics of vendetta. Honourable bureaucrats & politicians working in this govt mustn’t be subjected to persecution we are undergoing. MNS didn’t go after his opponents last time. Next govt shouldn’t either

گھروں میں رہنے کا ایک فائدہ یہ ہونا چاہئے کہ جو ضروری کام عام دنوں میں مصروفیت کی وجہ سے چھوٹ جاتے ہیں اب انکا اہتمام کیا جائے مثلاً قرآن کریم کو ترجمہ اور تفسیر کی مدد سے سمجھنا نیز زسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں کی معلومات حاصل کرکے ان پر عمل کی کوشش

پوری دنیا میں ایل این جی کے 30 ٹرمینل لگے ہیں نیب کوئی صرف ایک ٹرمینل پوری دنیا میں دکھا دے جوپاکستان سے سستا لگا ہوتو ہم خود نیب کے الزامات کودرست مان کرخود کومجرم مان لیں گے ہم سے صرف انتقام لیا جا رہا ہے
مفتاح اسماعیل
@MiftahIsmail @SKhaqanAbbasi
@Atifrauf79 @ZeshanMalick

Load More...