Muhammad Sarwar

دلی میں #RSSTerrorist کا مودی حکومت کی زیر سرپرستی مسلمانوں کے گھروں کو نذر آتش کرنے کے بعد مسجد پر حملہ اور اسکی بے حر متی مسلمانوں کو اشتعال دلانے کی شرمناک حر کت ہے بھارت انتہاپسندوں کا گڑھ بن چکا ہے مودی خود بھارت کا سب سے بڑا دشمن ہے
#DelhiRiots #DehliBurning

امر یکی @realDonaldTrump کےدورہ بھارت کے دوران فاشسٹ مودی حکومت کا دنیا کے سامنے اپنا مکروہ چہرہ چھپانے کے لیے #CAA کے خلاف مسلمانو ں کے پرامن مظاہرے پر تشدد اور گھروں کی آتشزدگی ایک اوردہشت گردی ہےدنیا نے بھارت کو نہ روکا تو امن ایک خواب بن جائیگا

#DelhiBurning #TrumpInIndia

سر ی لنکا. بنگلہ دیش. ایم سی سی کی کر کٹ ٹیموں اور کبڈی ورلڈ کپ کے بعد اب #PSLV2020 کے انعقادسے لاہور کی رونقیں بحال ہوچکیں ہیں قذافی سٹیڈیم میں کر کٹ شائقین میں تاریخی جوش وخر ش دیکھ کر مزہ آیا #LahoreQalandars نے زبردست مقابلہ کیا #Islamabadunited کوکامیابی پر مبارکباد

کشمیری خواتین نے بھارتی ظلم،بربریت کے سامنے ڈٹ کر جرات،شجاعت کی نئی مثالیں قائم کی ہیں،22 ہزار خواتین کو بیوہ، 11,178خواتین کی بےحرمتی اور 107,744 بچوں کو یتیم کرکے بھی بھارت انکے حوصلے پست نہیں کر سکا۔پاکستانی قوم #WomenResistanceDay پران ماؤں بیٹیوں کی عظمت کو سلام پیش کرتی ہے

تاریخ میں پہلی بار پاکستان کو کبڈی کا چیمپیئن بنانے والے شیر دل کھلاڑی میری دعوت پر گورنر ہاؤس تشریف لائے۔دنیا میں پاکستان کا نام روشن کرنیوالے یہ کھلاڑی قوم کے سروں کا تاج ہیں۔دہشتگردی کے خاتمے کیساتھ سری لنکن، بنگلہ دیش، #PSL ٹیموں کے آ نے سے پاکستانی گراؤنڈز آباد ہو رہے

Load More...