Murad Saeed

چھوٹےمیاں کوبڑےمیاں کیطرح پارلیمان میں پانامہ ٹوکرپشن کی وضاحت اورشہزاداکبرکے سوالات کےجوابات دینےچاہیں کہ کسطرح انہوں نےقوم کو لوٹا

امیدہےاس دفعہ کوئ خواجہ آصف بھی اٹھ کر یہ نہیں کہےگاکہ میاں صاحب فکرنہ کریں قوم بھول جاےگی کیونکہ نہ قوم بھولتی ہےنہ عمران خان بھولنےدیتاہے

Thanks to the good will of PM @ImranKhanPTI, my ministry @mophrd was able to achieve 207% increase in manpower export to Saudi Arabia. Thank you Saudi Arabia for being the second home to millions of Pakistanis, largest country to home Overseas Pakistanis.

عوامی منصوبوں سےلیکرزلزلہ زدگان تک کاپیسہ شہبازشریف نےلوٹا۔
کمال ہےسیکورٹی اہلکاربلٹ پروف گاڑی کو سیکورٹی دیتےرہےجسمیں کرپشن کاپیسہ وزیراعلی کے گھر منتقل ہوتا رہا۔فرنٹ مین کو سی ایم آفس میں ڈائریکٹرپولیٹیکل آفیرز اورڈائریکٹر سٹرٹیجی(کرپشن)لگایا

مافیا بھی انکے سامنے شرما جائے

آپ نےشہبازشریف کےکرپشن کےپیسے کوسیکورٹی اہلکاروں کی موجودگی میں بلٹ پروف لینڈکروزرمیں منتقل ہوتےہوئےدیکھا

وہ نوٹیفیکشن جسمیں اپنےذاتی گھروں کوکیمپ آفسسزڈیکلیئرکیاگیا۔اسکی سیکورٹی اوراخراجات بھی سرکاری خزانےسے

نوازشریف کےنااہلی کےبعدراوئونڈکو پھرسےسرکاری رہائشگاہ قراردیاگیا

2

شہبازشریف کےسیکورٹی پرقومی خزانےسے 830 کروڑ،جاتی عمرہ پرپچھلےپانچ سال عوام کے214کروڑ13لاکھ خرچ ہوئے۔وزیراعظم ہاوس کے علاوہ ذاتی5گھربھی کیمپ آفسسز۔ذاتی دورے،خصوصی جہاز،گھر کےخرچےاسکےعلاوہ ہیں

اب انکشاف ہواکہ کرپشن کاپیسہ بلٹ پروف لینڈکروزرمیں بھراجاتااورپروٹوکول میں منتقل ہوتارہا

Load More...