Nafisa Shah

شہید نذیر بلوچ کی اہلیہ اپنے بیٹی بینظیر جس نے اپنے والد کو بھی نہیں دیکھا اج وہ بھی جلسہ گاہ میں بی بی کے لخت جگر کے ساتھ کاروان جمہوریت کے اس سفر کو جاری رکھنے کے لیے کراچی جلسہ گاہ میں موجودہ ۔
#KarsazStruggleContinues

@BBhuttoZardari @AseefaBZ @ShahNafisa

#PPP honours 177 #ShuhdaKarsaz who gave their life to restore democracy in the country. Today Chairman @BBhuttoZardari will start his campaign against the Selected in #KarachitoKashmir #AwamiRabtaMohem to restore power back to the people. #18thOctober #KarsazStruggleContinues

۱۸ اکتوبر ۲۰۰۷ کا افسوسناک سانح کئی گھروں کے چراغ گل کر گیا مگر جمہوریت کے لیے کھڑے رہنے کا جزبہ بڑھا گیا۔ ایک باہمت اور پرعزم لیڈر خوفناک دھماکے کے اگلے دن کارکنوں کے درمیان موجود تھیں یہی وجہ ہے کہ آج بھی جیالے ان کا زکر کر کے رو پڑتے ہیں #KarsazStruggleContinues

زندگی ہم نے اپنی واردی
لہو سے اپنےاِس مٹی کو بہار دی
لہو کو ہمارے بھول مت جانا
کہانی ہماری آنے والی نسلوں کوسنانا

#KarsazStruggleContinues

اور سب بھول گئے حرف صداقت لکھنا

رہ گیا کام ہمارا ہی بغاوت لکھنا

لاکھ کہتے رہیں ظلمت کو نہ ظلمت لکھنا

ہم نے سیکھا نہیں پیارے بہ اجازت لکھنا

نہ صلے کی نہ ستائش کی تمنا ہم کو

حق میں لوگوں کے ہماری تو ہے عادت لکھنا

#KarsazStruggleContinues

Load More...