Get a site

Naz Baloch

پنجاب پولیس نے اس ننھی پری کو کمسن عمر میں دہشت، خوف اور بے بسی کا سبق سکھایا ہے۔ ریاست تو تحفظ کی علمبردار ہوتی ہے، مگر یہ تو خوفزدہ کر گئی ایک گھرانہ ویران کر گئی۔ اب گلدستے تو کیا انصاف بھی اس درد کا مداوا نہیں کر سکتے-
#SahiwalMassacre

2

CTD کے عملے کی جانب سے بچوں کے سامنے والدین کا ظالمانہ قتل اور اس پہ مزید ظلم یہ کہ ایک ماں اور ۱۱ سال کی بچی کو قتل کے بعد دہشت گرد کہہ کر اپنی جرم پر پردہ ڈالنے کی کوشش پنجاب پولیس کی بے حسی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ #Sahiwal

3

Deepest condolences on the sad demise of the legendary actor Gulab Chandio, I had the opportunity to meet him, he wanted to do so much for the downtrodden people of Pakistan, he lived a very simple life but made others feel special! May his soul rest in peace.

We’ve been busy delivering electoral promises #Kotri #Sindh #PPP

جب حکومت کی جانب سےانتقامی کاروائی پر مبنیُ JIT میں ایک سال کی عمر میں کرپشن کے الزام لگائے جاتے ہیں، تو پھر ایسے تاریخی فیصلے آنے والے وقت کے لئے بہت واضع اور مثبت پیغام دے جاتے ہیں۔

4
Load More...