Omar Ayub Khan

Eid Milad un Nabi Mubarak to all. May Allah give all of us the ability to follow the Sunnah of our Beloved Prophet Muhammad (peace be upon him).

300یونٹس تک صارفین، 95%کمرشل صارفین اور زرعی صارفین کو ریلف کے بعد ہماری حکومت کا ایک اور اہم اقدام۔ سردیوں میں نومبر تا فروری پچھلے سال انہی مہینوں کی نسبت جتنے بھی اضافی یونٹس استعمال ہو گے ان پر 24گھنٹے 11.97روپے کا کم ترین ریٹ ملے گا #تبدیلی_کا_سفر

پاور ڈویژن نے عید میلاد النبی کے موقع پر پورے ملک میں آج یعنی 9نومبر کی شام سے کل یعنی 10نومبر تک بلاتعطل بجلی فراہم کرنے کیلئے تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کا احکامات جاری کردیے ہیں کسی بھی بجلی کی تکنیکی تعطل کو فوری حل کرنے کے بھی احکامات جاری کئے گئے ہیں

اسلام آباد:وزیرتوانائی عمر ایوب کی نیوز کانفرنس.بجلی صارفین کیلئے بجٹ میں 226 ارب روپے کی سبسڈی دی ہے.300یونٹ سے کم کے زرعی صارفین کوخصوصی سبسڈی دی گئی.صنعتی اور دیگر صارفین کو بھی بجلی کے نرخوں میں رعایت دینے کیلئے اقدامات زیرغورہیں.
1/3
@Official_PetDiv
@OmarAyubKhan

2025تک ہمارا ہدف ہے کہ 8ہزار میگاواٹ بجلی قابل تجدید زرائع سے نظام میں لائیں.نومبر سے فروری تک کے بلوں پر اضافی یونٹ استعمال کرنے پر رعایت دی جائیگی
3/3
@Official_PetDiv
@OmarAyubKhan

Load More...