Senator Saeed Ghani

پنجاب میں آٹے کے بحران کا سبب نالائق اور نااہلی پنجاب حکومت کی بدانتظامی ہے، پنجاب نے 8 لاکھ ٹن گندم فیڈ ملز کو دی، KP میں آٹے کے بحران کو کم کرنے کی کوشش میں پنجاب کی گندم KP بھجواکر پنجاب کی عوام کو آٹے سے محروم کردیا۔

Ignoring all departmental officers, a grade 16 school teacher is posted on deputation as Deputy Director Food in #Punjab #Food Department, apparently due to strong #political backing.

#WheatCrisis #GovernanceCrisis
#WheatPrices

گندم کا بحران اس وقت پورے ملک میں ہے جس کی وجہ وفاقی حکومت کی نااہلی ہے - سعید غنی

صوبہ سندھ میں بحران کی وجہ ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال تھی جو دس روز تک جاری رہی جسکی وجہ سے جو گندم پنجاب اور بلوچستان کے گوداموں سے اٹھانی تھی وہ وفاقی حکومت کی نااہلی کی وجہ سے نا اٹھ سکی - سعید غنی

ایم کیو ایم کا تحریک انصاف کے ساتھ اتحاد کسی طور بھی قائم نہیں رہ سکتا، سعید غنی سینیٹر ولید اقبال سے شرط لگانے کو تیار
@Fahdhusain
@Dawn_News

حکومتی اتحاد میں شامل سیاسی جماعتیں کیا جبری شادی کے مترادف؟ سعید غنی کا دلچسپ تجزیہ
Program "infocus" with @Fahdhusain at @Dawn_News

Load More...