Shahbaz Sharif

16 ماہ میں ہر چیز کے تباہ ہونے کی وجوہات کا پتہ لگانا ہوگا۔اگر ہر شعبے کی تنزلی کو بریک نہ لگائی گئی تو چند ماہ بعدحالات ٹھیک کرنے کے لئے کسی معجزہ کی ضرورت ہوگی۔اگر عمران صاحب “لاعلم” ہیں تو یہ نالائقی کی انتہا ہے اور اگر ان کی مرضی سے ہورہا ہے تو پھر وہ کرپٹ عناصر کے سرغنہ ہیں

قوم کی چیخیں نکلوانے کے باوجود اربوں روپے کے مزید ٹیکس کی بازگشت قیامت در قیامت ہے۔
مزید ٹیکس لگانے سے معیشت کی رہی سہی سانس بھی بند ہوجائے گی۔ ملک میں اصلاحات کے نام پر حماقتوں کو بازار گرم ہے اور اس افراتفری میں چند موقع پرستوں کے وارے نیارے ہوگئے ہیں۔

آٹے کے بحران پر فوراتحقیقات ہونی چاہییں!!
جب ملک میں کمی تھی تو گندم اورآٹا ملک سے باہر کیوں بھیجا گیا؟کس کے حکم پر اور کس قیمت پر برآمد ہوا؟ 16 ماہ میں گندم کے ذخائر کہاں گئے ؟

قوم کو معلوم ہونا چاہئے کہ ملک وقوم کا نقصان کرکے کس نے فائدہ اٹھایا؟

Aata crisis and massive price hike is yet another reminder of sheer callousness that is hallmark of the PTI government. People's lives are being made miserable by the day with government’s apathetic attitude!

Grateful to China, Turkey & Malaysia for their unstinted support for Kashmiris.. Called India out on its post-Aug 5 actions in IOK. At a time when silence vis-a-vis rights abuses is a global norm, these countries have been on right side of history& showed others the way forward.

Load More...