Shahid Khaqan Abbasi

اب امریکا والوں سے پتا کر لینا چاہیےبلایا بھی ہے یا خود ہی چل پڑیں گے، عمران خان سامنے آئیں عوام کو بتائیں کیا اور کہاں کرپشن ہوئی؟ شاہد خاقان عباسی

@SKhaqanAbbasi

انصاف کے نظام سے عوام کا اعتماد اٹھ جائے تو ملک ترقی نہیں کرتے، ملک ترقی تب ہی کرتے ہیں جب عوامی حکومت اقتدار میں ہو، ہمارا لیڈر عوامی فلاح اور آئین کی بالادستی کے لیے کھڑا رہا. شاہد خاقان عباسی

@SKhaqanAbbasi

نواز شریف کو سیاست، وزارت عظمیٰ سےعلیحدہ کرنے کےبعدبھی عوام ن لیگ کیساتھ ہے، عمران خان نیب کے کالے قانون سے باہر آئے، آج کٹہرے میں عمران خان کو کھڑا ہونا چاہیے. شاہد خاقان عباسی

@SKhaqanAbbasi

آج ہر پاکستانی مشکل میں اور پریشان ہے، لوگ کہتے ہیں ان حکمرانوں سےہماری جان چھڑائیں،منہگائی ، بیروزگاری ہے، دونمبر الیکشن ہوں گے تو حکمران بھی دو نمبر ہوں گے. شاہد خاقان عباسی

آمریت کے دور میں بھی مسلم لیگ ن کے ورکرز کھڑے رہے، اقتدار کسی اور کے پاس ہے اور عوام مسلم لیگ ن کے ساتھ ہیں، ہمارا قائد جیل میں ہے مگر سیاست کا محور آج بھی نواز شریف ہے. شاہد خاقان عباسی

@SKhaqanAbbasi

Load More...