Shehryar Afridi

کویڈ 19 کےخلاف سرگرم ردعمل کےنتیجےمیں وزارت سیفروں کےتعاون سےunhcr نے kpk کیلئے پانچ ایمبولینسیں عطیہ کی۔ایمبولینسیں ہری پور،مردان،کوہاٹ،پشاور اور صوابی میں عوام کی خدمت کریں گی۔میں بروقت تعاون پرunhcrکا شکر گزار ہوں۔
@Refugees @ImranKhanPTI @US4AfghanPeace @ashrafghani

2

Five Ambulances donated by UNHCR in collaboration with SAFRON for KPK Region for active response against Covid19. Ambulances wil serve the communities in Haripur, Mardan, Kohat, Peshawar & Swabi. I appreciate UNHCR for timely response.
@Refugees @ashrafghani @US4AfghanPeace

2

آج خیبر ایجنسی کے دورے میں 1000 IDP اور دیہاڑی دار گھرانوں میں راشن تقسیم کیا جو لاک ڈاؤن کی وجہ سے گھروں میں بند ہیں۔ ہم اس وقت تک ضرورت مندوں تک پہونچتے رہیں گے جب تک کہ ہم اس وبا کو شکست نہ دے دیں۔ اس کارِ خیر میں شاہد آفریدی نے بھی 500 افراد کا راشن پہنچانے میں اپنا حصہ ڈالا۔

2

Today, visited KhyberAgency to distribute ration among 1000 families of IDPs & daily wagers locked in due to Pandemic.Along myside 500 families supported by @SAfridiOfficial. We will keep reaching out to needy till we defeat the pandemic IA @Refugees @OfficialDGISPR @ImranKhanPTI

2

تبلیغی جماعت ایک انتہائی پر امن اور انسانیت دوست جماعت ہے جو کبھی رنگ نسل اور مسلک کی جنگ میں نہیں پڑے، تبلیغی جماعت دین اور اسلامی روایات کی محافظ ہے۔ سب مسلمان اور پاکستانی ہیں، کسی بھی مسلک کو کرونا سے جوڑ کر ملک میں انارکی نا پھیلائی جائے، سب نے ملکر اس وباء کا مقابلہ کرنا ہے

Load More...