Sheikh Rashid Ahmad

اسلام آباد
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی ریلوے اسٹینڈنگ کمیٹی کی میٹنگ کے بعد میڈیا سے حکومتی حکمت عملی پر گفتگو کرتے ہوئے.. #SheikhRasheed @ShkhRasheed @PTIofficial @ImranKhanPTI

سرکاری خزانے سے مولانہ جیسے دو نمبر مولوی پر 120 ارب قربان کرنے والے کا خاندان اسکی جان کے لیے 7 ارب کی ضمانت دینے کے لیے تیار نہیں۔
اندازہ لگاؤ کس بے دردی سے لوٹا ہے سرکاری خزانہ

حکومت نےECLکے بارے فیصلہ سنا دیا PMLNکوچاہئے کہ ضد چھوڑیں فوراً بانڈز جمع کروائیں تاکہ نوازشریف صاحب کا علاج جلدی سے جلدی شروع ہوسکے۔کیونکہ جان ہے تو جہان ہے۔زندگی سے زیادہ کوئی چیز عزیز نہیں۔

Load More...