Siraj ul Haq

حکومت نے بے روزگار افراد کو ایک کروڑ نوکریاں دینے اور 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کا وعدہ کیا تھا لیکن حکومت نے اپنے وعدوں کے برعکس 34 لاکھ لوگوں کو بے روزگار اور ہزاروں لوگوں کو بے گھر کر دیا ہے،سینیٹر سراج الحق

موجودہ حکومت کے وفاقی وزیر نے پروگرام میں بوٹ لہرا کر سیاست اور جمہوریت کی توہین کی ہے،جن وزراء کے ہاتھ میں کتاب اور قلم ہونا چاہیے ان کے ہاتھوں میں بوٹ نظر آتے ہیں ،سینیٹر سراج الحق

ادھر ادھرسے پرزےپکڑکربنایا گیا جہاز رن وےپر ہی کھڑاہے، سینیٹر سراج الحق

70روپےکلوآٹےپرپوراملک سناٹے میں آگیا ہے ، سینیٹر سراج الحق

چور چوری، ظالم ظلم اور کرپٹ کرپشن ختم نہیں کر سکتے۔ اختیارات دیانتدار لوگوں کے ہاتھ آئیں گے تو چوری، ظلم و جبر، کرپشن اور استحصال کا خاتمہ ہوگا

Load More...