Syeda Shehla Raza

عمران خان کا احساس پروگرام فراڈ نکلا، چیئرمین FBR شبر زیدی، امیر بزنس مین اور اعلی سرکاری افسران بھی اہل قرار - چھوٹے بچوں کو بھی احساس پروگرام میں مستحقین کی لسٹ میں ڈال - غریبوں کو انکار

یہ ویڈیو سیدو شریف ہسپتال سوات میں داخل ایک مریض کے رشتے دار نے بنائی ہے ہسپتال میں داخل ایک مریض کی حالت خراب ہونے پر ڈاکٹر مریض کے قریب نہیں آرہے اور مریض کی حالت آپ کے سامنے پیش ہے کہاں گئے یہ ہے شرم تبدیلی کے دعوے دار
#شرم_ان_کومگرآتی_نہیں
#سلیکٹیڈسےنہیں_ہوگا
@ImranKhanPTI

یہ ہے گڈز کھولنے کا نتیجہ

لاہور کے مناظر عوام بے بس اور حکومتی دعوے دھرے کے دھرے لوگ سڑکوں پہ گر رہے ہیں
@GorayaAftab @simmikazmi @ArfaBhutto786 @sakina7214 @MediaCellPPP @UsmanAKBuzdar @PTIofficial @ImranKhanPTI

کل جمعہ کو مکہ اور مدینہ میں بارہ سے تین بجے کا کرفیو رہے گا

Load More...