Tag Archives: Asad Qaiser

Asad Qaiser

سپیکر قومی اسمبلی کا شجر کاری کے حوالے سے قوم کے نام پیغام

"آو بنائیں سرسبز پاکستان... درخت لگائیں اپنے آنے والے کل کے لیے آئیں ملک کو کلین اینڈ گرین بنائیں"

#Plant4Pakistan #10BillionTreeTsunami

سینیٹ چیئرمین سے ملاقات میں مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر اُجاگر کرنے کے لیے پوری دنیا میں پارلیمانی وفود بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفود مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کو اقوام عالم کے سامنے رکھیں گے۔ پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں کشمیر کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سےگورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان کی ملاقات
ملاقات میں خیبر پختونخواہ میں امن و امان سمیت مجموعی سیاسی و معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال
@AsadQaiserPTI @ShahFarman_PTI #NAatwork

بھارت کی جانب سے کشمیری عوام پر ڈھاے جانے والے مظالم عالمی دنیا کے سامنے بے نقاب ہو چکے ہیں ،
پارلیمنٹ میں موجود تمام سیاسی جماعتیں مسئلہ کشمیر پر بھارتی جارحیت کے خلاف یکساں موقف رکھتی ہیں ، اسپیکر قومی اسمبلی
@AsadQaiserPTI

مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کے لیے پاکستان اپنی سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا، اسد قیصر
شاہ فرمان نے اسپیکر قومی اسمبلی کی طرف سے مسئلہ کشمیر پر اپنے ہم منصوبوں سے رابطوں کو سراہا۔
@AsadQaiserPTI @ShahFarman_PTI

Load More...