Tag Archives: haleem adil

Haleem Adil Sheikh

آٹا کسی اور نے نہیں ان کے اپنی پارٹی نے غائب کیا محکمہ خوراک آج بینکوں کا 90 ارب کا مقروض ہے اس کی وجہ سے بحران آیا ہوا ہے بلاول یا انکا میراثی جواب دے ادھار میں جو چیکس پر گندم حوالے کی اسکے کتنے پیسے ریکور ہوئے؟ فیڈرل گورنمنٹ کے پیسکو کے گودام سے چار لاکھ ٹن گندم
نہیں اٹھائی

8 لاکھ ٹن ان لوگوں نے ادھار پر بیچ دی 8 ارب روپے نیب نے واپس کراکر دیے پاسکو سے 4 لاکھ ٹن گندم سندھ حکومت کے حوالے کی جاتی ہے جو سندھ کے گداموں میں موجود ہے ہم کوئی کام کرنا چاہتے ہیں تو 18 ویں ترمیم کی تلوار لٹک جاتی ہے

وفاقی حکومت نے 10 ہزار ٹن این ایل سی کے ذریعے کراچی حیدرآباد بھیجنا شروع کردی ہے، ایک ملین ٹن گندم اس وقت سندھ میں موجود ہے، عمران خان نے کوئی زیادتی نہیں کی

کراچی : انصاف ہاؤس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی مشترکہ پریس کانفرنس

کراچی : کانفرنس میں سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی، رکن سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ، اشرف قریشی، خرم شیر زمان، حنید لاکھانی، آفتاب جہانگیر، کیپٹن جمیل احمد،اور دیگر شریک

4

ہم کوئی کام کرنا چاہتے ہیں تو 18 ویں ترمیم کی تلوار لٹک جاتی ہے،

پاسکو کے پاس گندم موجود ہے یہ لے لیں،

جعلی ملوں کو گندم کے آرڈر دیے جارہے ہیںہم کوئی کام کرنا چاہتے ہیں تو 18 ویں ترمیم کی تلوار لٹک جاتی ہے،

پاسکو کے پاس گندم موجود ہے یہ لے لیں

Load More...