Tag Archives: Jamiat Ulama-e-Islam

Jamiat Ulama-e-Islam

ہماری کوشش ہمیشہ یہی رہی ہے کہ ادارے ملکی سیاست میں مداخلت نہ کریں ، اب اگر ہم خود اداروں سے متعلق سیاسی تبصرے شروع کردیں اورانہیں سیاست میں گھسیٹنا شروع کردیں یہ مناسب نہیں ہوگا ، @MoulanaOfficial

حکمران کشمیرکوبیچ چکے ،عوام کوسچ بتائیں،بھارت نے کشمیرکوضم کیا ہمیں فاٹاکی صورت میں ضم کیاگیاکشمیری اورپاکستانی قوم اب کسی خوش فہمی میں نہ رہیں،کشمیریوں کیساتھ نمائشی قسم کی خیرخواہی ظاہرکی جارہی ہے #WakeUpMuslimsForKashmir #KashmirStillUnderCurfew

رہبرکمیٹی کااجلاس 26اگست کو،حتمی مشاورت 29اگست کوکرینگے،مولانافضل الرحمان

حکومت کیخلاف لائحہ عمل اپوزیشن جماعتوں کی اتفاق رائے سےطے کرینگے،مولانافضل الرحمان

اسلام آباد اکیلے نہیں جائیں گے،سیاسی جماعتوں کے ورکرز بھی تیار ہیں، مولانافضل الرحمان

Load More...