Tallal Chaudry

یہ درست ہے،،،اسمبلی بغیر ڈیزل کے چل رہی ہے۔
کیونکہ اِسکو "گدھا" چلا رہا ھے۔
اور گدھے کو ڈیزل کی نہیں "ڈنڈے" کی ضرورت ہوتی ھے۔
#Copied
#AzadiMarch27October

خوف!!! کٹھ پتلیوں کے پاؤں نہیں ہوتے۔
@ImranKhanPTI
@MoulanaOfficial
#AzadiMarch27October

کون سوچ سکتا تھا جمہوریت کا علم اٹھانے والا اور جمہوریت مخالف قوتوں کے سامنے ڈھال ایک مزہبی جماعت کا سربراہ ہوگا، شاباش مولانا

اے میری زمیں, افسوس نہیں, جو تیرے لئے سو درد سہے, محفوظ رہے تیری آن سدا چاہے جان میری یہ رہے نہ رہے....

یہ ہیں گرفتاری کی وجوہات جن پر نواز شریف نےمسترد کرکےدستخط کئے۔جس وزیراعظم کو وعدہ معاف گواہوں سےہائی جیکربنوادیاگیاتھا اسےعوام نےپھر منتخب کیا۔آج اسکو انہی طریقوں سےکرپشن اور منی لانڈرنگ کےالزامات سےنواز دیا گیا!جان لیجیئےبغض نوازشریف نہیں عوام سےہےاور سزا بھی انہی کو مل رہی ہے۔

Load More...