Usman Buzadar

The Duke and Duchess were received at the Airport by CM Punjab @UsmanAKBuzdar and Governor Punjab @ChMSarwar. The Royal couple spent a fruitful day with the Government officials, Pakistan Cricket Team, Cancer patients and school children

#RoyalVisitPakistan

4

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس:
ٹیچنگ ہسپتالوں کی OPDs، ایمرجنسیز اور ان ڈور وارڈز میں ہیلتھ کیئر کی سہولتوں کو بہتر بنانے کے پروگرام پر پیش رفت کا جائزہ لیاگیا

اجلاس میں لاہور کے ٹیچنگ ہسپتالوں کی انتظامیہ کی بھی شرکت

وزیراعلیٰ کی ہیلتھ ورکرز کے احتجاج کے مسئلے کو بات چیت کے ذریعے جلد حل کرنے کی ہدایت

"اگر کہیں ڈیڈ لاک ہے تو اسے مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کیلئے اقدامات کیے جائیں
احتجاج سے اصل مشکل مریضوں اوران کے تیمارداروں کو ہورہی ہے
فوری طورپرافہام تفہیم کے ساتھ مسئلےکو حل کریں" - وزیر اعلیٰ https://t.co/FsTy9YtnZL

برطانیہ کے شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ میڈلٹن لاہور پہنچ گئے۔
وزیراعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar اور گورنر پنجاب @ChMSarwar نے ائیرپورٹ پر معزز مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا

شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ میڈلٹن کا دورہ پاکستان دونوں ملکوں کی بڑھتی ہوئی دوستی کا مظہر ہے - وزیراعلیٰ

4

We are delighted to host the Duke and Duchess of Cambridge, Prince William and Princess Kate in Lahore, a city rich in culture, heritage and genuinely warm-hearted welcoming people

We believe #RoyalVisitPakistan will enhance the bilateral relations between our two countries🇵🇰🇬🇧

Load More...