Get a site

Zartaj Gul Wazir

The use of plastic bags is considered as one of the great issues that humans are facing in their contemporary life. Government of Pakistan has imposed a ban on use of plastic bags in Federal Capital Territory from 14th August this year. #NoToPlastic #SaveEnviornment

As single-use plastic ban is approved in Islamabad, I thank all those who supported my proposal in achieving this breakthrough.

It's a long list, including the Senate Committee for Climate Change, Assembly Committee and the Caucus for the same. All on board! ✌🏻

#PakBansPlastic

اج .@PakBaitulMal کی جانب سے ایوان صدر اسلام آباد میں معذور افراد میں کسٹمائزڈ وہیل چئیرز کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا میں شکر گزار ہوں صدر پاکستان .@ArifAlvi صاحب کا جنہوں نے میری درخواست پر بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

4

جب بھی خیال آئے ان کے بارے میں کہ کیا آل شریف اس سے بھی زیادہ گر سکتے ہیں، تو ان کی ایسی ہی گھناؤنی حرکت سامنے آ جاتی ہے جو چیخ چیخ کر بتاتی ہے کہ اس سے گھٹیا، بد عنوان، چور اور بےشرم خاندان پورے ملک میں نہیں!

سیلاب زدگان کی امداد بھی ہڑپ کر گئے! آخرت کا انہیں کوئی خیال نہیں!

برطانوی اخبار کے انکشافات کے بعد نون لیگ کا ردعمل ہر لحاظ سے پانامہ لیکس کے ردعمل سے مماثلت رکھتا ہے۔تحقیقات ہوئیں تو قوم نے سچ کو جھوٹ سے یکسر الگ ہوتے دیکھا۔ شہباز شریف کی اولاد میں سے جسے شوق ہے عدالت سے رجوع کرلے،سچ سامنے آجائے گا۔ میرا چیلنج ہے کہ یہ بالکل ایسا نہیں کریں گے

Load More...